صحبت پور سٹی پولیس کوخفیہ اطلاح پر کاروائی روپیش ایک ملزم کو گرفتارکرلیا




 صحبت پور سٹی پولیس کوخفیہ اطلاح پر کاروائی روپیش ایک ملزم کو گرفتارکرلیا


 تفصیلات کےمطابق نصیرآباد انسپکٹرجنرل پولیس ڈی آئی جی کیپٹن (ر)پرویزاحمد چانڈیو کی خصوصی ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے ایس ایس پی صحبت پور میر حسین احمد لہڑی کےہدایت پر


ایس ڈی پی او جان محمد کھوسہ. کی سربراہی میں صحبت پور سٹی ایس ایچ او میرمٹھل خان دیناری کوخفیہ اطلاح پر پولیس نفری کے ہمراہ کاروائی کرکے



مطلوب روپیش ملزم مشتاق احمدولدمحمدرفیق ساکن نادرخان کھوسہ کوگرفتارکرلیا جبکہ صحبت پورپولیس کومطلوب تھے