ڈیرہ مراد جمالی
ڈی سی چوک کے قریب ڈکیتی کی واردات
ڈیرہ مراد جمالی
ڈی سی چوک کے قریب ڈکیتی کی واردات ہندو تاجر سیٹھ پیسو مل سے موٹر سائیکل سوار اسلح کے زور پر نقدی تین ہزار چھین کر فرار
ہوگئے۔نوٹ کاروبار نا ہونے کی وجہ سے پیٹی میں تین ہزار پڑے تھے وہ لوٹ لیےگئے