چیئرمین میونسپل کمیٹی میر صفدر خان عمرانی ایک شہری کی اپیل پر بارش کا پانی نکالنے کےلیے شہری کے گھر پہنچ گیا
چیئرمین میر صفدر خان عمرانی بابو اصغر علی رند کے ہمراہ برساتی پانی کچہڑ میں پیدل چل کر شہری کے گھر پہنچ گیا اور اس سے ملاقات کی جنرٹر موٹر مشین بھی فراہم کی اور مزید ہر تعاون کی یقین دھانی کرائی۔
اگر اسی طرح سے وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی چیف میونسپل کمیٹی ڈیرہ مرادجمالی اور کونسلران نمائندگی کا حق ادا کریں تو کوئی شک نہیں ہے عوامی مسائل حل نہ ہوں میر صفدر خان عمرانی کے اس عمل نے عوام کے دلوں میں مزید محبت پیدا کردی ہے کیونکہ وہ لکھے پڑھے عوامی خدمات سے سر شار چیئرمین ہیں
