نصیرآباد بلوچستان
ہمارے نصیرآباد میں اس وقت تک سیلاب متاثرین کو جو کچھ امداد مل رہا ہے وہ صرف اور صرف FC اور مختلف NGO's کی طرف سے مل رہا ہے،
آج تک نصیرآباد کےنالائق،نا اہل MPA اور MNA صاحب نے یہاں کے عوام کو کوئی رلیف نہیں دیئے،یہ صرف اپنے ایک بنگلے سے دوسرے بنگلوں تک ہی محدود ہیں،انہوں نے اپنے تمام گوداموں کو بھرے ہوئے ہیں تاکہ 2023 کے الیکشن کے ٹائم لوگوں کو راشن ٹینٹ کا لالچ دے کر ان سے ووٹ لیئے جائیں گے،اگر آپ نے ایسا کیا تو آپکو 5 سال تک اسی ٹینٹ تک محدود ہونا ہے،
لیکن نصیرآباد والوں پہچانو ان کو اس وقت ان کے گوداموں میں جتنا بھی راشن ہے یہ آپ کے ٹیکسوں کے پیسوں سے خریدا گیا ہے یہ آپ ہی کے ٹیکسوں کے پیسے سے خرید کر انہونے چوری چھپائے ہوئے ہیں،
ان کے عوض 2023 کے الیکشن میں اپنے ووٹ کا ضمیر مت بیچنا،ورنہ آپ لوگوں نے 5 سال اور اسی طرح روڈوں پہ رہنا ہوگا،2023 کے الیکشن میں ووٹ دیتے وقت اپنے اور اپنے بچوں کے مستقبل کے بارے میں ایک بار ضرور سوچنا
