سپورٹس بورڈ بلوچستان کیجانب سے ڈیرہ مراد جمالی میں 14 جشن آزادی کی مناسبت سے ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا گیا۔

سپورٹس بورڈ بلوچستان کیجانب سے ڈیرہ مراد جمالی میں 14 جشن آزادی کی مناسبت سے ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا گیا۔



افتتاحی میچ شہید منٹھار فٹبال کلب اور ینگ بلوچ فٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح مہمان خاص ڈویژنل سپورٹس آفیسر فیروز احمد ابڑو نے کیا۔


جن کا دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے تعارف بھی کرایا گیا اور گروپ فوٹو بھی بنائی گئی۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر رحیم بخش جویو ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ کے آرگنائزر خان بنگلزئی بھی موجود تھے۔

ٹورنامنٹ کے پہلے ہاف میں شہید منٹھار فٹبال کلب نے 0 گول کے مقابلے میں 6 گول رسید کیئے جبکہ دوسرے ہاف میں شہید منٹھار فٹبال کلب نے مزید 4 گول کر کے یہ میچ 10 گول سے اپنے نام کی۔





Contact us for quires / suggestion

Name

Email *

Message *