پی پی ایچ آئی کے ڈی ایس ایم فیصل اقبال کھوسہ ذاتی خرچ پر سیلاب متاثرین کیلئے کھانے کا اہتمام

ڈیرہ مراد جمالی



پی پی ایچ آئی کے ڈی ایس ایم ہردل عزیز شخصیت فیصل اقبال کھوسہ کے زاتی خرچے پر سیلاب متاثرین کے لیے دوپہر کا کھانا پیک کیا جارہا ہے جو بعد ازاں متاثرین میں تقسیم کردیا گیا۔۔۔۔۔!