کمشنرنصیرآباد ڈویژن فتح خان خجک کی کوشیشوں اور کاوشوں سے ریلوئے اسٹیشن ڈیرہ مرادجمالی اسٹاپ بحال

کمشنرنصیرآباد ڈویژن فتح خان خجک کی کوشیشوں اور کاوشوں سے ریلوئے اسٹیشن ڈیرہ مرادجمالی پرمسافر ٹرینوں کی اسٹاپ بحالی ہوگئی

کمشنرنصیرآباد ڈویژن فتح خان خجک کی کوشیشوں اور کاوشوں سے ریلوئے اسٹیشن ڈیرہ مرادجمالی اسٹاپ بحال


ڈیرہ مرادجمالی

کمشنرنصیرآباد ڈویژن فتح خان خجک کی کوشیشوں اور کاوشوں سے ریلوئے اسٹیشن ڈیرہ مرادجمالی پرمسافر ٹرینوں کی اسٹاپ بحالی ہوگئی عوام میں سخت خوشی کی لہر دوڑگئی
رپورٹ کےمطابق آج بروز اتوار 31 جولائی 2022 کو کمشنر نصیرآباد ڈویژن فتح خان خجک نے ایس ایس پی نصیرآباد میرحسین احمد لہڑی کےہمراہ ریلوئے اسٹیشن ڈیرہ مرادجمالی پرمسافر ریلوئے ٹرینوں کی اسٹاپ بحالی کےسلسے میں کوئٹہ سے براستہ پنڈی اورپشاورجانے والی جعفرایکسپریس کی آمد کےموقع پر ربن کاٹ کر ٹرین کی اسٹاپ کو بحالی کا افتتاح کیا

اس موقع پر ای این ریلوئے جیکب آباد مسعوداحمد لاڑک اسٹیشن ماسٹرغلام حیدرمہر۔بابو شیراللہ کھوسہ اور خادم حسین رند بھی موجود تھے کمشنر نصیرآباد ڈویژن فتح خان خجک نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ 20 فروری سے ٹرینوں کی اسٹاپ کے بندش کے سبب اندرون ملک سفرکرنےوالےمسافروں کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہاتھا ہم نےعوامی مشکلات کومدنظر رکھتے ہوئے ڈی ایس ریلوئے سے ٹرینوں کی بحالی کےحوالے سے مذاکرات کیئے جس کی بناء پرآج ٹرینوں کی اسٹاپ بحال ہوگئی ہےاب عوام کو سستا اورآرام دہ سفری سہولیات کی فراہمی کےساتھ ان کا دیرینہ مطالعبہ حل کردیاگیاہے




Contact us for quires / suggestion

Name

Email *

Message *