بلوچستان عوامی پارٹی پارٹی کے سینر رہنماء میرعطااللہ خان بلیدی کی ذاتی دلچسپی سے(خیر پور) ڈنب شاخ میں واپڈا کی لیبر کی جانب سے بجلی کی نیو اسکیم کے پول اور تاریں لگانے کا کام مکمل کرلیا ہیں

بلوچستان عوامی پارٹی پارٹی کے سینر رہنماء میرعطااللہ خان بلیدی کی ذاتی دلچسپی سے(خیر پور) ڈنب شاخ میں واپڈا کی لیبر کی جانب سے بجلی کی نیو اسکیم کے پول اور تاریں لگانے کا کام مکمل کرلیا ہیں۔



اوستہ محمد( نیشنل پریس کلب ) الحمدللہ صوبائی پارلیمانی سیکٹری قانون و پارلیمانی امور و اپم پی اے بلوچستان اسمبلی ڈاکٹر بلیدی صاحبہ کے فنڈز سے


 اور بلوچستان عوامی پارٹی پارٹی کے سینر رہنماء میرعطااللہ خان بلیدی کی ذاتی دلچسپی سے گوٹھ محمد بخش بلیدی(خیر پور) ڈنب شاخ میں واپڈا کی لیبر کی جانب سے اور امداد حسین مستوئی اور محمد شریف بلیدی کی نگرانی میں بجلی کی نیو اسکیم کے پول اور تاریں لگانے کا کام مکمل کرلیا ہیں۔


 اہلیان گوٹھ محمش بخش بلیدی نے بجلی کی اسکیم دینے پر میر عطاء اللہ خان بلیدی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ اس سے قبل بجلی کا نظام نہ ہونے کے باعث عوام کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑھتا تھا جبکہ اب میر عطاء اللہ خان بلیدی کی جانب سے گوٹھ محمد بخش بلیدی میں بجلی کی اسکیم دے کر ہمارے دل جیت لیے ہیں 


 انہوں نے میر عطاءاللہ خان بلیدی کی جانب سے عوام کے مسائل حل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور خراج تحسین پیش کیا