بابو واحد بخش بنگلزئی نے ریحان لیبارٹری نزد ڈبل مسجد کوئٹہ روڈ ڈی ایم جمالی کی افتتاح کرتے ہوے

 ڈیرہ مراد جمالی 

نصیرآباد کے سیاسی وقبائلی شخصیت بابو واحد بخش بنگلزئی نے ریحان لیبارٹری نزد ڈبل مسجد کوئٹہ روڈ ڈی ایم جمالی کی افتتاح کرتے ہوے اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈاکٹر غلام سرور مینگل لیاقت علی بنگلزئی ریاض احمد بنگلزئی ودیگر اکابرین بھی موجود رہے جبکہ اس موقعے پر کیک کاٹ کر خصوصی دعاوں کا بھی اہتمام کیا گیا